Ilmi Urdu Lughat (Jame)

Ilmi Urdu Lughat (Jame) [(علمی اردو لغت (جامع] By Waras Sarhandi [وارث سرہندی].
علمی اردو لغت ایک ایسی منفرد کتابِ لغت ھے جو کہ اردو کے عام قارئین ، طلبہ اور اخبار بین حضرات کی ضروریات' بہ تمام و کمال نۃیں تو بڑی حد تک پوری کر سکتی ھے۔ 1650 سے زائد صفحات پر مشتمل یہ کتاب قدیم و جدید کتب ادب و لغت،مختلف موضوعات کی کتب اور اخبارات و رسائل کے مطالعہ کے بعد الفاظ کی فہارس سے تیار کی گئی تاکہ ان الفاظ کا احاطہ کیا جاسکے جن سے قدیم و جدید ادب کے قارئین،طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے حیات میں کام کرنے والے عام اردو دانوں کو سابقہ پڑتا ھے۔
Commenting on dictionary, famous critic Dr Waheed Qureshi said that Ilmi Lughat is, in fact, a gift to lovers of Urdu literature. The Lughat has not only been praised by famous Urdu critics including Dr Syed Abdullah, Dr Ebadat Bralvi, Mirza Adeeb and Maulana Mahirul Qadri but they also declared the Lughat as an authentic manuscript as students, teachers, Urdu laureate and poets have declared it as bona fide dictionary.
The Nation Newspaper Pakistan
March 09, 2011

Comments