Queen's English Grammar in Use


Queen's English Grammar in Use

یہ کتاب اساتذہ، طلباء اور ان تمام لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو انگریزی زبان میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس کتاب کے اندر انگریزی گریمر کا ہر لحاظ سے گھیراؤ کیا گیا ہے۔ تا کہ قاری کو انگریزی گریمر سے متعلق ہر لحاظ سے معلومات فراہم کی جا سکیں۔
اس کتاب میں انگریزی افعال (verbs) کی forms بنانے کا ایک ایسا طریقہ لکھا گیا ہے جس کو سیکھنے کے بعد آپ انگریزی کے تمام verbs کی form بنانا سیکھ جائیں گے۔
اس کتاب میں الفاظ کے تلفظ (Pronunciation) کے بارے میں بہت آسان اور قیمتی اصول بتائے گئے ہیں۔ جن پر عمل کر کے آپ بہت آسانی سے انگریزوں ہی کے لب و لہجے میں انگریزی بول سکتے ہیں۔ اور یہ کتاب ریاضی، کارٹون فلم کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتی ہے۔ اور اس کتاب میں درخواست لکھنے کا صحیح طریقہ بھی Oxford کے بین الاقوامی طریقے کے عین مطابق لکھا گیا ہے۔


Comments